Description
ڈیمانڈ 820،000
2006 ماڈل، لاہور نمبر
کنڈیکٹر سائڈ مکی ویلڈ ہے
اس کے علاوہ اندر سے مکمل جینوئن
باہر سے 70% جینوئن
سی این جی + پیٹرول
نئے ٹائرز، صاف فرش، صوفہ سیٹ
لائف ٹائم ٹوکن، مکینیکل مکمل فٹ
WhatsApp: (View phone number)
پتہ: گرین مارٹ، 27 ایریا سٹاپ،واہ کینٹ
تمام ڈاکومنٹس فائل، کاپی، سمارٹ کارڈ اور بائیومیٹرک ملے گی۔
14 سال سے ایک ہی بندے کے استعمال میں ہے اسی وجہ سے اوریجنل نمبر پلیٹیں جاری نہیں ہوئیں اب جو بندہ نام کروائے گا تو اوریجنل نمبر پلیٹیں بھی جاری ہونگی۔
ڈیلر حضرات بھی خوش آمدید