Description
گاڑی بالکل پرفیکٹ ہے کوئی بھی اس میں کام نہیں ہے بیٹری بھی نیو لگوائی ہوئی ہے ٹائر بھی بالکل نیو ہیں ہاف سلف سٹارٹ ہے پیسوں کی اشد ضرورت ہے جس کی وجہ سے میں اس کو بیچ رہا ہوں گھر کے استعمال کے لیے یہ گاڑی تھی پانچ چھ سال سے میرے پاس ہے یہی گاڑی لینے والے حضرات صرف رابطہ کریں 7 لاکھ میں اس کی ڈیمانڈ کر رہا ہوں بالکل فائنل چھ لاکھ 80 ہزار کی ہو جائے گی اس سے کم والے رابطہ نہ کریں