Description
باہر سے پینٹ ہوئی ہے اندر سے فل جینون ہے گیس پیٹرول دونوں چالو ہیں سپیکر لگا ہوا ہے ٹائر بالکل نیو ہے میں نے کوئی کار لینی ہے جس کی وجہ سے میں اس کو بیچ رہا ہوں 7 لاکھ میں اس کی ڈیمانڈ کر رہا ہوں بالکل فائنل چھ لاکھ 80 ہزار میں مل جائے گی اس سے کم نہیں ہوگی