Description
سب کچھ ٹھیک حالت میں ہے گھر کے استعمال میں ہے میں نے اس کو بیچنا ہے کیونکہ مجھے کوئی کار لینی ہے جس کی وجہ سے میں بیچ رہا ہوں باہر سے پینٹ ہوئی ہے اور اندر سے جینون ہے گیس پیٹرول دونوں چالو ہیں ٹائر وغیرہ سب کچھ ٹھیک ہے سپیکر لگے ہوئے ہیں ساؤنڈ سسٹم چالو ہے