Description
سوزوکی کیری بولان لاہور نمبر
اصل مالک
سمارٹ سی کارڑ
موقع پر بائیو میٹرک
لائف ٹائم ٹوکن
دونوں اصلی نمبر پلیٹس
فل لیش کنڈیشن صاف ستھری ذاتی استعمال کی گاڑی ہے
صوفہ سیٹ نیو رم نیو ٹائر
سی این جی پٹرول لگا ہوا ہے۔ گاڑی منڈیاں ایبٹ آباد میں موجود ہے ۔ واٹس اپ
میران اور ایف ایکس کے بجٹ میں کیری لینے والوں سے پیشگی معزرت
what'sp pa rabta kra