Description
کیری دبا سیل کرنا ہے 1999 ماڈل ہے مہران کے ساتھ cahnge بھی ہو سکتا ہے انجن حصّہ بلکل کوئی کام نہیں اندر سے فل جنین ہے با ہر سے ذرا سکر چ ہیں سیٹس اور چھت صاف اوکے ہیں بیٹری نیو ہے چلانے والا کوئی نہیں 8۔9 سال سے ہمارے پاس ہے اپنے نام پے ہے فائل dacuments پاس ہے ٹوکن 2025 تک لگے ہوے ہیں بروکر رابطہ نہ کریں باقی صرف لینے والے رابطہ کریں نمبر کال یا واٹسپ پے رابطہ کریں کیش مناسب ہو جائے گا