Description
1 اسٹیرنگ میں بش کی جگہ بیری لگا ہوا ہے۔
2 بڑا ریڈی ایٹر لگا ہوا ہے، بڑے فین کے ساتھ
-3- تمام سیٹیں موٹے ریگزین سے بنی ہوئی ہیں
4 سیٹوں میں موٹے سائز کا پائپ اور اینگل استعمال ہوا ہے
5 موٹے اور مظبوط پائپ کا کیریئر لگا ہوا ہے
6 سیلف بھی بڑے سائز کا بیرنگ وال لگا ہوا ہے
7- ڈرائی بیٹری لگی ہوئی ہے
8- صاف ستھرا ڈیش بورڈ ہے
9- ایک چھوٹی سیٹ بچوں کے لئے الگ سے ہے جو کہ ڈراؤنگ سیٹ کے پیچھے رکھتے ہیں