Description
یہ میری گاڑی میرے نام پر ہے سارے ڈاکومنٹ کلیئر ہیں اے سی ورکنگ میں ہے نان ایکسیڈنٹل ہے اچھی کنڈیشن میں ہے گاڑی زیادہ تر اپنی کنڈیشن میں ہے دیکھنے کے لیے اپنے ساتھ مکینک کو لے ائیں چیک کر کے لے جائیں کاغذات کی گارنٹی ہے گاڑی واہ کینٹ میں کھڑی ہے جزاک اللہ