Description
السلام علیکم محترم جناب!
اس گاڑی کی فائل گم ہوگئی ہے۔ اس کی ڈپلیکیٹ کاپی نکلوائی ہے۔لیکن گاڑی نان ٹرانسفر ایبل ہے۔آن لائن سارا ریکارڈ موجود ہے۔ ایف آئی آر بھی موجود ہے۔فضول بحث نہ کیجئے جن کو سمجھ آتی ہے وہ رابطہ کیجئے۔
ٹائر بالکل نیو ہیں
سیکورٹی سسٹم لگا ہوا ہے
اے سی کا سامان سارا لگا ہوا ہے لیکن چالو نہیں ہے
ہیٹر چالو ہے