Description
**بلینو* کار 98 ماڈل *لاہور* نمبر ، فیملی یوزڈ گاڑی
√ *مکینکل* او-کے ہے*
√انجن گئیر جھولا او-کے ہے √ *اوریجنل فائل ہمراہ* ،سمارٹ کارڈ بنا ہوا، بائیو میٹرک موقع پر
√ *الاۓ رم لگے* ہوئے ہیں
ٹوکن ٹیکس *2025* تک اپ ڈیٹ
**اندر سے جینوئن باہر سے شاور*
تمام سیل جوڑ مکمل *، فرنٹ جینوئن* پاور اسٹیرنگ ،پاور ونڈوز، تمام گیجز چالو ہیں
*فریش جینوئن ڈیش بورڈ* اے سی ہیٹر ورکنگ،
*خوبصورت انٹیریئر*
*فیول ایوریج 16/17 کنفرم*
ٹائرز نارمل کنڈیشن
*لوکیشن* ڈی جی خان سٹی
پل چوک چورہٹہ کھاد مارکیٹ
*فائنل پرائس* *690*
رابطہ
0337/6000/938
0333/858/4590