Description
2022 ماڈل ہے ہم اندر سے ٹوٹل جینمن ہے باہر سے 50 50 ہیں سکریچ لش ہے بالکل نیو جیسی لگتی ہے ٹائر بہترین جس کو سمجھ ائے ا کر بیانہ ٹوکن بیانہ کے ساتھ بات کرے فون پر پیسوں کی بات نہیں ہوگی ہیں اندر سے سو پرسنٹ ہےانجن 100 پرسنٹ ہےجو بندہ ا کر دیکھے گا مناسب پیسے لگائے گا ٹوکن بیان کے ساتھ بات کرے گا اسی کے ساتھ بات ہوگی بس فون پر ریٹ کرنے والے لوگ فون نہ کریں گاڑی کے بارے میں فون کریں بس