Description
گاڑی کا ایک کپہ نیا ڈلا ہوا،تین چار پیس شاور ہیں،اندر باہر سے گاڑی فٹ ہے،ایکسڈنٹ ہوا تھا ایک طرف سے جس کی وجہ سے کپہ نیا ڈلوایا،گاڑی اب بالکل فٹ ہے،لونگ پے 21 اور شہر میں 18 یا 19 کی ایورج دیتی ہے،صرف خریدار رابطہ کریں ڈیلر حضرات رابطہ نہ کریں،فائنل 20 لاکھ کی دینی ہے کم قیمت پر خریدنے والے رابطہ نہ کریں۔سندھ نمبر ہے