Description
السلام علیکم
یہ 2012 ماڈل سوزوکی الٹو ہے. . گاڑی کا صرف ایک پیس رنگ ہوا ہے اور باقی ساری گاڑی اپنے اصل رنگ میں ہے. . انجن گیر اور حصہ بالکل ٹھیک ہے. . ایئر کنڈیشنر بہت اچھا ہے یہ گاڑی ٹوٹل 74k چلی ہے. . اس گاڑی کی کاپی اور فائل اصل ہے. . بائیومیٹرک موقع پر حاضر ہے. . میسج پر نہیں صرف کال پر بات ہو سکتی ہے. . گاڑی کی قیمت موقع پر طے ہوگی. . شکریہ