Description
میرے پاس اسلام اباد نمبر کے 2012 ماڈل بہترین حالت کے مہران For sale ہے پٹرول + سی این جی کمپنی پیٹڈ ، لائف ٹائم ٹوکن اسلام آباد نمبر ٹائر90%اے سی سٹارٹ ہے پورا گاڑی 10/10 کنڈیشن ہے ڈیمانڈ 10 لاکھ 50 ہزار ہے موقع پر ڈسکاؤنٹ ہوجائگا بہترین حالت میں خواہش مند افراد رابطہ کریں (View phone number)(View phone number)