Description
Suzuki Alto 2011 Model VXR for sale. Condition brand new, Outer touching inner jeniune, 100 percent non accidental car. neat and clean used by goverment Official.
3nd owner car
Chilled Company fitted AC
Beautiful Expensive alloyrims
Keyless entry
Suspension 90 percent
Engine 100 percent
Fuel average 12/13 in city long 14-15
Only petrol driven/ No Cng
Complete original documents available/ Lifetime token.
گھر کی چلی ہوئی خوبصورت گاڑی ہے۔ اور میرے نام پر ہے۔ ابھی کچھ دن قبل سسپینشن، گوڈے اور آئل چنج کروایا ہے۔ گاڑی کا اے سی چلا کر ایک گھنٹہ بھی کھڑا رکھے انجن گرم نہیں ہوگا۔ ہاف سلف سٹارٹ ہے آج تک کبھی تنگ نہیں کیا۔ چلنے اور دیکھنے میں الحمدللہ نیو جیسی گاڑی ہے۔ تمام حالات کے مطابق میں نے گاڑی کی قیمت انتہائی مناسب لگائی ہے۔ جس کو سمجھ آئے وہ کال کرے۔ فضول بحث نہ کریں۔ پانچ دس ہزار سے زائد فرق نہیں نکلے گا۔ اور گاڑی اوپن نہیں ملے گی جو لے گا فوری ٹرانسفر کروانی پڑے گی۔