Description
سوزوکی آلٹو 2008 ماڈل
گاڑی میں سی این جی کٹ لگی ھے ،نارمل ساؤنڈ لگا ھے،روم اور باڈی میں کام ھے ،انجن نیا بنا ھے، پیٹرول پر بھی ھے اس ھفتے فوری فروخت کرنی ھے ،فضول آفر اور فراڈی بروکرز سے معذرت,[redacted سسپنشن ابھی بنوایا ھے
(View phone number) صرف موبائل پر کال کیجئےphone number]
صرف ھفتہ اتوار