Description
سوزوکی الٹو VXR ماڈل2008 95% جینین ھے انجن میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے AC بہت اچھی کولنگ کرتا ہے ہیٹر بھی چالو حالت میں ہے میرے اپنے نام پر گاڑی ہے شہر کے اندر 13 14 کلومیٹر کی ایوریج کرتی ہے لانگ راستے میں 17 18 کلومیٹر کی ایوریج کرتی ہے ایک لیٹر میں ۔بیٹری نیو ہے کاغذات سارے کلیئر ہیں میرے پاس ہیں موبائل (Chat with seller)