Description
سوزوکی آلٹو 2006 – لاہور نمبر
گاڑی بالکل صاف ستھری ہے، چھت اور پلر جینون ہیں، باہر سے شاور ہوئی ہے، اندر سے پیکنگ میں ہے۔ ٹائر بھی 75٪ حالت میں ہیں، کوئی کام نہیں کروانا بس گاڑی لیں اور چلائیں۔ کاغذات بائیو میٹرک ان سپورٹ ہیں۔
مزید معلومات یا گاڑی کو دیکھنے کے لیے اس نمبر پر کال کریں۔
0/3/1/5/0/7/3/5/0/3/2