Description
سوزوکی آلٹو 2006 ماڈل گاڑی پوری گاڑی بمپر ٹو بمپر اپنی اوریجنل کنڈیشن میں ہے اندر سے بھی اور باہر سے بھی پوری جینون گاڑی ہے باڈی میں تھوڑا سا کام ہےAc آن ہے گاڑی میں ٹائر گاڑی کے صاف حالت میں ہے گاڑی کا سسپیشن پرسنٹ اوکے ہے گاڑی کا انجن پرسنٹ اوکے ہے فائل ڈاکومنٹ سی پی ایل سی کلیئر ہے گاڑی کی ڈیمانڈ 6 لاکھ 90 ہزار روپے موقع پہ قیمت میں کمی پیشی ہو جائے گی ارجنٹ سیل گاڑی ہے سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
power steering
(Chat with seller)
واٹس ایپ