Description
سپینشن گیئر انجن اے سی ہیٹر ہر چیز بہترین ورکنگ میں ہے الائے رمل لگے ہوئے ہیں بہترین ٹائر ہیں گاڑی چلنے میں بہترین ہے جاپانی پانچ ماڈل ہے اور نو کا نمبر لگا ہوا ہے ۔ان ڈرائیو کرنے والوں کے لیے بہترین گاڑی ہے 16 سے 17 کلومیٹر سٹی کے اندر ایوریج دیتی ہے گاڑی میرے نام پہ ہے سمارٹ کارڈ بھی بنا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ نوٹ۔ ۔۔۔۔۔گاڑی کی فائل نہیں ہے جو بھائی لے کر اپنے نام کروائے گا وہ ڈپلیکیٹ فائل بھی بنوا سکتا ہے بائیو میٹرک موقع پر ہی مل جائے گی اور اگر کوئی بائی گاڑی خرید کر اپنے نام کروانا چاہے تو وہ بھی ہو جائے گا فل اینڈ فائنل ساڑھے 12 کی سیل کرنی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 0310/7164/147 piez msg on whatsapp