All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 880,000

Suzuki Alto 2005

Palo Dheri, Mardan
3 weeks ago
Highlights
KM's driven123,456
ConditionUsed
Year2005
FuelCNG
TransmissionManual
Details
MakeSuzuki
ModelAlto
Body TypeHatchback
ColorOther
Number of Owners3
Registration cityPeshawar
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
Features
Power SteeringPower WindowsSteering SwitchesTouch ScreenRear View CameraAM/FM RadioCD PlayerDVD PlayerFront SpeakersRear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth System
See All
Description
اسلام علیکم ! سوزوکی الٹو وی ایکس آر ماڈل 2006 گورنمنٹ سرونٹ کے استعمال میں ایک بہترین کنڈیشن میں ہے ارجنٹ بیچنا ہے۔ گاڑی2005 ماڈل 2006 رجسٹرڈ ہے آپکو اس ماڈل کے مطابق سوچنا ہوگا پلیز جس کے سمجھ میں آیے وہ رابطہ کریں باقی فضول تنگ نہ کریں باہر سے اچھی لک کے لیے سپرے ہوا ہے۔اندر اپنی حالت میں ہے۔خاموش انجن بلکل نئی جیسی۔۔ حصے کا کام مکمل طور پر کملیٹ۔ ائرکنڈیشن بلکل اچھی حالت میں ہے۔CNG اور petrol دونوں میں بہترین مائلیج دے رہی ہے۔ نئیئ بیٹری بلکل نئ۔ اسپیشل برانڈڈ الائے رم بلکل نئی۔ اسپیشل جاپانی ٹائر بلکل نیا ۔ جاپانی پاور سٹیرنگ ای پی ایس ۔ جاپانی پاور ونڈوز۔ جاپانی شیشے- جاپانی انڈیکیٹر۔ جاپانی ڈور۔ سکرین بمع کیمرہ۔ نئی اسپیشل پوشش لگی ہوئی ہے۔ جاپانی پرنٹ LED لائٹس لگے ہوئے ہیں۔ سپیڈو میٹر میں اضافی LED لائٹس لگے ہیں۔گاڑی چلانے میں بلکل نئی جیسی گاڑی ہے جو کہ میں نے بہت کم استعمال کیا ہے۔قیمت فائنل ہے لیکن موقع پر تھوڑی کمی ہو سکتی ہے گاڑی مین بازار رستم مردان میں دیکھی جا سکتی ہے رابطہ فون وٹسیپ
Similar cars
Location
Pakistan
Ad id 1096592537
Report this ad