Description
سوزوکی آلٹو 2000 ماڈل 2001 کا نمبر فیصل آباد
باہر سے چھت جینئن ،اندر سے ساری جینئن
مکمل سیلز سارے دروازوں کی
100% نان ایکسیڈینٹل
انجن سسپنشن بلکل زبردست
جاپانی گاڑی کا بریک سروا
ٹائرز %60
ایوریج 13،14 سٹی میں
لانگ روٹ پے 16،17
بیٹری نیو
ریڈی ایٹر نیو
انٹیریر بہت صاف ہے ماشاءاللہ