Description
مہران گاڑی فار سیل ہے 2001ماڈل ہے انجن گیر میں نے خد کروائے ہیں نئے اور سی این جی اور پیٹرول چالو ہے اگلے ٹائر نئے ہیں پچھلے 60فیصد نئے ہیں اندر سے جیون باہر سے شاور گاڑی بلکل اوکے ہے لیڈیز کے لیے بہترین ہے گھر کی استعمال میں رہی ہے سی این جی میں بہت سستی پڑتی ہے لانگ روٹ پر ۔ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں