Description
السلام علیکم۔سوزوکی 150 2014 ماڈل سیل کر رہا ہوں گاڑی بہت اچھی ہے ہر لحاظ سے اچھی ہے دونوں ٹائر نیو لگے ہوئے ہیں وائرنگ وغیرہ ساری چیزیں ان ہیں۔انجن سیلڈ ہے سیلف پہ ان ہے بیٹری ویک ہے تھوڑی بیٹری ۔فرسٹ اونر ہے پیپر وغیرہ ساری چیزیں کلیئر ہیں۔جو بھائی لینا چاہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں