Description
چلنے میں بہترین ہے کوئی مسئلہ نہیں کرتا۔ انجن سیل پیک ہے ٹائر ٹھیک ہیں۔ ظاہری کنڈیشن نارمل ہے۔ گھر میں رکھنے کےلئے زبردست ہے چاھے تین بندے سوار ہو جائیں۔ ایک شاک کی سیل لیک ہے۔ ھر بات صاف لکھ دی ہے پلیز کوئی بار بار چسکے نہ لے۔ سوزوکی کمپنی کے نام پہ ھے تمام کاغذ میسر ہیں۔