Description
Suzuki 110
2023 model, condition 10/10
Gray color, self start and kick start, average 1 leter pr 50 km to 60 km
السلام علیکم!
یہ اپ کو (View phone number) میں مل جائے گی۔
بائیک کی کنڈیشن10/10 ہے ۔
یہ 5400 کلومیٹر چلی ہے۔
یہ 2023 کے 4 مہینے کو لی تھی۔
سب کچھ چالو ملے گا۔
اس میں اپ کو کک مارنے کی ضرورت نہی
کیونکہ یہ سلف سٹارٹ ہے۔
ایک لیٹر پر 50 سے 60 کلومیٹر کرتی ہے۔
کمر درد والے لوگوں کے لیے بہت اچھی ہہے
کیونکہ اس میں کوئی جمپ نہیں لگتا۔
میں اپنا واٹس ایپ کا نمبر ڈسکرپشن کے
لاسٹ پر دوں گا۔
اپ صدیق پورا بادامی باغ میں چکر لگائیں
انشاءاللہ مطمئن ہو کر جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Phone number WhatsApp number
(View phone number)