Description
سائٹ سپروائزر جاب کی ضرورت ہے۔ہر قسم کے کام کی نگرانی کر سکتا ہوں،کنسٹرکشن،لکڑی کا کام،لوہے کا کام۔نقشے،سائز،ڈیزائن۔انٹئریر ڈیزائنگ. ڈرائیونگ۔بیسک کمپیوٹر نالج۔تعلیم انٹر۔عمر 52۔ملک کے کسی شہر میں جا سکتا ہوں۔راولپنڈی، اسلام آباد کو ترجیح دی جائے گی۔