Description
Black Soldier Fly (BSF) larvae dried or alive is a natural diet for the following birds, fish and animals that have a "Super food" status. Because it contains the amount of protein + 45 % and calcium, omega 3, and all other ingredients that increase their growth & Increase egg production,
Birds, poultry and livestock:-
• Chicken
• Parrot
• All other birds
• Dry BSF Can be mixed ratio of 10% in Buffaloes & Cow food۔
Aquatic animals:-
• Talapia
• Cat Fish
• Coni
• Arvana
• All other fishes
* BSF "Superfood".
Fine quality machine dried BSF
Rs. 1500/= per kg
# Alive BSF Larvae also available according to your requirment .
. بلیک سولجر فلائی(BSF) لاروا خشک یا زندہ مندرجہ ذیل پرندوں ، مچھلیوں اور جانوروں کے لیئے ایک قدرتی غذا ہے جس کو "سپر فوڈ" کی حیثیت حاصل ہے۔
کیونکہ اس میں پروٹین + 45 ٪ اور کیلشیم ، اومیگا 3 ، اور دیگر تمام ضروری اجزاء کی مقدار قدرتی طور موجود ہوتی ہے ۔جو ان کی نشوونما میں اضافہ کرتے ہیں اور انڈوں کی پیداوار میں اضافہ بھی کرتے ہیں ،
مندرجہ ذیل پرندوں ، مرغی،مچھلی اور دیگر مویشیوں کو فوڈ سپلیمنٹ کے طور پر دیا جات ہے:-
• چکن
• طوطے
• دوسری تمام اقسام کے پرندے
• خشک BSF سپرفوڈ کو 10 ٪ کے تناسب سے بھینسوں اور گائے کا کھانا چارے (وانڈہ) میں بھی ملایا جاسکتا ہے جس سے انکی گروتھ اور دودھ کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔
آبی جانور:-
• تلاپیا
• کیٹ فش
• کونی
• اروانا وغیرہ
• اور دیگر تمام مچھلیاں
ان کے علاوہ اسکے فوائد کی وجہ سے اس سپرفوڈ BSF کا استعمال اب جانوروں کی خوراک میں بھی ہونے لگا ہے۔
# عمدہ کوالٹی Machine dried
خشک شدہ سپر فوڈ(BSF)
=/1500 فی کلوگرام
ضرورت کے مطابق آرڈر کریں
نوٹ:۔۔۔ زندہ BSF لاروا بھی آپ کی ضروریات کے مطابق دستیاب ہے۔