Description
کہیں گے گلی نہیں صرف شاور کروائی ہے اور نیچے سے کپے نئے لگوائے ھیں کراچی نمبر ہے مکمل فائیل اور سی پی ایل کلیئر ہے اندر سے ٹوٹل جینئن ہے انجن سولہ آنے ہے گئیر پچلا ھصہ بے آواز ہے چارروں ٹائر نیے ڈلوائے ہیں ڈرائیور سیٹیں کار کی ہیں ایل سی ڈی نئی لگوائی ہے