All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 24,000

SUPER ASIA WASHING MACHINE WITH Dryer

Lyallpur Town, Faisalabad
2 days ago
Details
TypeSemi Automatic
LoadTop Load
BrandSuper Asia
ConditionUsed
Description
ڈرائر پلس واشنگ مشین ٹو ان ون بالکل اے ون کنڈیشن میں ۔ سپر ایشیا کی واشنگ مشین چھ سال چلی ہوئی ورکنگ کنڈیشن میں دستیاب ہے ۔ بجلی کم خرچ کرتی ہے ۔کاپر وائنڈنگ کے ساتھ ڈیڑھ ایمپئر سے زیادہ نہیں لیتی ۔نو کے جی کے قریب اسکا باتھ ٹب ہے ۔تین سے پانچ منٹ میں کپڑے اچھی طرح سے سپن ہو جاتے ہیں ۔بازار میں خالی سپنر پندرہ سے بیس ہزار کا آرہا ہے جبکہ واشنگ مشین چالیس ہزار سے اوپر ہے ۔تمام رابطہ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ ریٹ پر بحث مت کیجئے گا مارکیٹ سے مطابقت رکھتا ہوا ریٹ رکھا گیا ہے ۔شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097423805
Report this ad