Description
برائے فروخت: Super Asia واشنگ مشین
برانڈ: Super Asia
حالت: 8/10 (اچھی حالت میں)
ٹائپ: مینوئل
موٹر: خالص کاپر کی، مضبوط اور دیرپا
سائز: بڑی گنجائش
مشین بالکل صحیح چل رہی ہے، کوئی نقص نہیں
کم بجلی خرچ کرتی ہے
مضبوط اور پائیدار
قیمت: 10,000 روپے
مقام: چک 208 ر. ب
رابطہ: (View phone number)
اچھی قیمت میں لینے کا موقع، جلدی کریں!