All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Super Asia Air cooler ECM 4500 PLUS for sale 0
1 / 2
Rs 19,500

Super Asia Air cooler ECM 4500 PLUS for sale

Korangi, Karachi
2 days ago
Details
Is DeliverableNo
Price19,500
ConditionUsed
Description
السلام علیکم سپر ایشیا کا یہ ماڈل میرے پاس موجود ہے جو کہ میں نے بہت تھوڑے ہی وقت استعمال کیا ہے صرف چند ماہ کیونکہ گھر میں کنسٹرکشن چل رہی تھی اور اے سی اتروا کے رکھ دیا تھا جس کی وجہ سے عارضی طور پر میں نے یہ ایئر کولر خریدا تھا مکمل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں موجود ہے ماڈل نمبر اوپر لکھ دیا گیا ہے اور مکمل صحیح کنڈیشن میں رننگ کنڈیشن میں موجود ہے چھ ائیز پیڈز بھی موجود ہیں اور غالبا چھ ماہ کی وارنٹی بھی ہے اس وقت اس کے پرائس تقریبا 27 یا 28 ہزار روپے چل رہے ہیں لیکن چونکہ میں نے چند ماہ استعمال کر لیا ہے تو میں اس کے بہت مناسب پیسے طلب کر رہا ہوں جس بھائی کو بھی چاہیے ہو مجھے کال کریں کورنگی ڈھائی نمبر پر میرا گھر ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089471816
Report this ad