Description
برائے فروخت: استعمال شدہ گھریلو اشیاء – بہترین قیمت پر!
1. گولڈ ایشیا ایئر کولر (ECM 6000)
حالت: اچھی، مکمل فنکشنل
خصوصیات: تیز ہوا، واٹر کولنگ سسٹم، پائیدار ڈیزائن
قیمت: 19000 روپے )
2. سام سنگ پلانڈو پرانا ماڈل کا ٹی وی
حالت: بہترین، چلنے کے لیے مکمل تیار
خصوصیات: سام سنگ کا معیاری ڈسپلے، زبردست ساؤنڈ
قیمت9000 روپے (قابلِ گفت و شنید)
جلدی کریں! یہ ایک زبردست ڈیل ہے۔ پہلے آئیں، پہلے پائیں!