Description
Sun conure adult male female pair age 4 years with DNA report no breed yet very healthy active and play full Call after 2 pm. Each bird thirty thousand fnf if you are able to pay otherwise leave it Thanks. . .
انگلش کی سمجھ نہ انے والے بھائیوں کے لئے اردو میں عرض ھے پرندوں کا چسکا ضرور لیں مگر اپنی طرف سے آونگی بونگی آفریں مت دیں اسطرح اپکی دلی مراد پوری نہیں ہو گی تیس ہزار کا ایک پیس ملے گا دو ساٹھ ہزار کے کیونکہ یہ کوئی بڑے دل والا ہی خرید سکتا ھے باقی لوگ دریا کنارے بیٹھ کے انجوانے کریں ۔ توجہ کرنے کا شکریہ