Description
السلام علیکم سامسنگ اے 32 موبائل کا پینل چینج ہے اور بیک چینج ہے پینل اچھے والا ڈلوایا ہے
موبائل کا فنگر چلتا ہے کیمرے چلتا ہے پی ٹی اے ہے ڈبل سم کنڈیشن اٹھ دس ہےAll ورکنگ ہے کوئی پرابلم نہیں ہے
جس بھائی کو سمجھ اتی ہے وہ رابطہ کرے باقی ٹائم ضائع کرنے والوں سے معذرت ہے بھائی