All categoriesDropdown arrow
Suction Pump Fully Automatic Water Sensor Device 0
1 / 2
Rs 10,000

Suction Pump Fully Automatic Water Sensor Device

Clifton, Karachi
3 hours ago
Details
ConditionNew
Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس) آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں. نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی. نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا. یہ ڈیوائس لائن میں پانی آتے ہی آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی. اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں تو سیکشن پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے. ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہیں Max Load: 2 HP Pump 1 Year Device Warranty 1 week Device Checking Warranty Save Water Save Electricity Save Time Save Pump Model WLC:302
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093493367
Report this ad