All categoriesDropdown arrow
Suction Pump Device Fully Automatic Water Sensor Suction Pump Device 0
1 / 2
Rs 10,000

Suction Pump Device Fully Automatic Water Sensor Suction Pump Device

Malir, Karachi
10 hours ago
Details
ConditionNew
Description
پانی آنے کی صورت میں یہ ڈیوائس سیکشن پمپ کو آٹومیٹک آن کر دیتا ہے. اور جب پانی آنا بند ہوتا ہے تو یہ ڈیوائس پمپ کو آٹومیٹک آف کر دیتا ہے جس کی وجہ سے پمپ خالی نہیں چلتا اور پمپ خراب نہیں ہوتا. اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے. ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہ سکتے ہیں. ٹینک فل ہونے کی صورت میں ڈیوائس پمپ کو آٹومیٹک آف کر دیتی ہے. (میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس) آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں. نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی. نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا. یہ ڈیوائس لائن میں پانی آتے ہی آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی. اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں تو سیکشن پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے. ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہیں Max Load: 2 HP Pump 1 Year Device Warranty 1 week Device Checking Warranty Save Water Save Electricity Save Time Save Pump Model WLC:302
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093544781
Report this ad