Description
Subaru Stella
Model : 2011
Import : 2014
Register : 2016. Lahore Registered
All Documents Complete & Original
Biometric Available
Roof Genuine Rest Shower
کار میرے استعمال میں ہے فلحال ایسا کوئی کام نہیں جو فوراً کروانا پڑے ۔کار کی فرنٹ سکرین ٹوٹی ہوئی ہے اور جہاں جہاں ڈینٹ ہے وو بھی تصاویر میں واضح ہے سب تصاویر ابھی کی ہیں قیمت فائنل ہے اس قیمت سے کم کسی کو جاپانی آٹو کار ملتی ہے تو وو لے لے ۔پیسے فائنل ہے