Description
اجوا پرفیوم فروخت کے لیے ہے
بلکل نیو برینڈڈ پرفیوم ہے
خوشبو بہترین، ،اعلی کوالٹی کا پرفیوم ہے ،، سردیوں کا پرفیوم یعنی سردیوں میں استعمال کی خوشبو مزید اچھی ہوتی ہے
24 گھنٹے تک اس پرفیوم کی خوشبو رہتی ہے ،،مختلف قسم کی پھولوں سے تیار شدہ ہے، ،
بلکل نرم اور دل کو سکون دینے والی پرفیوم ہے،،،ہلکی ہلکی سی خوشبو دل کو بہلا دیتی ہے ،،
بہترین پیکنگ میں دے رہے ہیں، ،انشاءاللہ کوالٹی میں 1 نمبر پرفیوم ہے ،،
اس کی استعمال ہاتھ یا گردن کی جسم پر کریں یعنی اس کو جسم پر لگائیں، ،اگر آپ کسی کو سلام دیں اس کی ہاتھ سے بھی خوشبو محسوس ہو گی ،،
جہاں پرفیوم لگی ہوئی ہے وہاں پانی کا قطرہ لگ گیا تو پانی کی قطرہ جسم پر بہتا گیا یہ وہاں وہاں تک خوشبو محسوس ہوتی رہے گے،،
قیمت 1200
آرڈر کرنے کے لیے وٹسپ نمبر پر رابطہ کریں(View phone number)
ایڈریس سٹیٹ لائٹ ٹاؤن نزد واپڈا آفس گوجرانوالہ
آل پاکستان ڈلیوری سروسز دے رہے ہیں اگر کسی بھائی نے ڈلیوری کروانہ ہو تو ڈلیوری بھی کروا دیں گے