Description
انٹرنیشنل ٹریڈنگ کمپنی اردو بازار میں سیلزمین ,لوڈر رکشہ ڈرائیور اور لوڈنگ، انلوڈنگ بائیک رائیڈر کی فوری ضرورت ہے ڈیوٹی ٹائم صبح 9:30بجے سے رات 8 بجے تک ہے۔ ایمانداری اور مستقل مزاجی سے کام کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی خواہشمند حضرات اس نمبر پہ رابطہ
کریں
(Chat with seller)