Description
پیور سائن ویو ہے یہ بجلی واپڈا کی طرح کی پیدا کرتا ہے جو چیزوں کو خراب نہیں کرتی پنکھے چلتے ہوئے آواز پیدا نہیں کرتے کمپیوٹر لیپ ٹاپ, الٹرا ساونڈ مشین اس پر چلا سکتے ہیں مو بائل چارج کر سکتے ہیں، فرج کا کمپریسر خراب نہیں کرتا اس پر اپ استری اور اےسی بھی چلا سکتے ہیں نہایت sensitive الیکٹرونکس بلا خوف اس پرچلائ جاسکتی ہیں. نئے کی قیمت 82ہزار ہے یہ چائنا کانہیں بنا برانڈڈ ہے اس کی رپئیرنگ ہو سکتی ہےبنا اس کا وزن تقریباً 15سے 20کلو کے درمیان ہے نہایت پائیدار یے پاکستان میں اس کے پارٹس ملتے ہیں اور رپئیر ہو جاتا ہے. اپ اس پر کنٹرولر یا بغیر کنٹرولر کے سولر پلیٹس ہر بھی لگا سکتے ہیں. مو بائل نمبر (View phone number), (View phone number)