All categoriesDropdown arrow
stavic inverter puresinewave 3kv 0
1 / 4
Rs 40,000

stavic inverter puresinewave 3kv

Shahi Road, Rahimyar Khan
6 days ago
Details
TypeHybrid Inverter
Kilowatt1-5 kW
BrandOthers
ConditionUsed
Description
پیور سائن ویو ہے یہ بجلی واپڈا کی طرح کی پیدا کرتا ہے جو چیزوں کو خراب نہیں کرتی پنکھے چلتے ہوئے آواز پیدا نہیں کرتے کمپیوٹر لیپ ٹاپ اس پر چلا سکتے ہیں مو بائل چارج کر سکتے ہیں، فرج کا کمپریسر خراب نہیں کرتا اس پر اپ استری اور اےسی بھی چلا سکتے ہیں نئے کی قیمت 80ہزار ہے یہ چائنا کانہیں بنا اس کا وزن تقریباً 15سے 20کلو کے درمیان ہے نہایت پائیدار یے پاکستان میں اس کے پارٹس ملتے ہیں اور رپئیر ہو جاتا ہے. اپ اس پر کنٹرولر لگاکر سولر پلیٹس ہر بھی لگا سکتے ہیں. مو بائل نمبر (View phone number), (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094069235
Report this ad