All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Starter Lohman hens 0
1 / 10
Rs 2,300

Starter Lohman hens

PTV Society, Karachi
4 days ago
Details
BreedLohmann
SexFemale
Age4
Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ساڑھے چار مہینے عمر ہے۔ 15 دن پہلے انڈے دینا سٹارٹ کیے ہیں۔ابھی 16 فیصد پروڈکشن ارہی ہے۔ کم سے کم 10 پیس دینے ہیں۔10 پیس سے کم لینے والے کو 2500 روپے فی مرغی ملے گی۔ 10 یا 10 سے زیادہ لینے والے کو 2300 روپے فی مرغی ملے گی۔ برائے مہربانی مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پہ میسج کریں۔
Location
Pakistan
Ad id 1092818390
Report this ad