All categoriesDropdown arrow
1 / 13

Start Your Water Shop Business

DHA Defence, Karachi
5 hours ago
Description
بسم اللہ الرحمن الرحیم. پلانٹ لگانا ہوا اب نہایت آسان کیونکہ ہم فراہم کر رہے ہیں. پلانٹ کی قیمت میں مکمل کاروبار . پلانٹ لگانے کا طریقہ یعنی کہ مکمل لاحہ عمل کیا ہوگا. ہمارا ہیڈ آفس کراچی میں ہے. لیکن ہم پلانٹ اور یہ بزنس سولیوشن پورے پاکستان میں فراہم کرتے ہیں. *اس کاروبار میں درکار جگہ کم از کم 200 اسکوائر فٹ ہونی چاہیے. ( لیکن جتنی جگہ زیادہ ہوگی اتنا زیادہ بہتر ہے). *یہ پلانٹ سنگل فیز میٹر پر باآسانی چلایا جا سکتا ہے. اس کا ٹوٹل لوڈ 5kw ہے. یہ مکمل آٹومیٹک امریکن آر,او پلانٹ ہے. (Fully Automatic American RO plant) سب سے پہلےآپکو ہماری کمپنی میں رجسٹریشن کروانی ہےپھر *ہمارا ٹیکنیکل مینیجر آپ کی جگہ کا سروے کرے گا اور آپ کو وہاں کا لے آؤٹ (MAP)بنا کر دیا جائے گا . * بورنگ کروانےکی تمام تر ٹیکنیکل گائیڈنس ہم فراہم کریں گے. * جگہ کی رینویشن اوبورنگ کے بعد بورنگ کے پانی کالیب ٹیسٹ کروایا جائے گا اور اس کے مطابق پلانٹ کی ڈیزائننگ ہوگی. * پلانٹ کا تمام سامان بشمول ٹیکنیشن آپ کو فراہم کردیئے جائیں گے اور انسٹالیشن شروع ہو جائے گی. *پلانٹ انسٹال ہونے کے بعد تیار پانی کا لیب ٹیسٹ ہوگا . *پلانٹ چلانے کی ٹریننگ دی جائے گی اور کاروبارشروع ہو جائے گا. *فوڈ اتھارٹی کا لائسنس حاصل کرنا اور تمام گورنمنٹ اداروں میں آپ کی کمپنی کی رجسٹریشن کروانا ہماری ذمہ داری ہے. (Food Authority, NTN, FBR, SECP, Trademark, Trade License) بوتل, لیبل اور پیکنگ مٹیریل وغیرہ کے ڈیلرز سے آپ کا رابطہ کروایا جائے گا اس کاروبار کو کامیابی کے ساتھ کس طرح چلایا جائے گا اس کی مکمل ٹریننگ آپ کو ہم دیں گے. . . . پلانٹ کی سروس وارنٹی لائف ٹائم ہے اور پارٹس کی وارنٹی ایک سال ہے. کاروبار شروع کرنے سے پہلے اور اس کے بعد , ہم رہیں گے قدم بقدم ہمیشہ آپ کے ساتھ, جو کر دے گا آپ کو یقیناً کامیابی سے ہمکنار . انشاءاللہ "Sypnosis International” is a premiere destination for water treatment solutions for Domestic Industrial and Water Shop Business. Registered with: • Securities and Exchange Commission of Pakistan • Punjab Food Authority • Sindh Food Authority • Intellectual Property of Pakistan (Trade Mark) • FBR- Federal Board of Revenue آر او پلانٹ کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے لیے آپ اپنا نمبر یہاں بھیج دیجئے یا ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کیجئے۔ (Chat with seller) Service available in all over Pakistan. www. sypnosisinternational. com #roplant #watershop #filterplant #waterfilter #mineralwaterplant #roplantwatershop #waterpurifier #sypnosisROplant #filter #roplantforsale #watershopforsale #filterplantforsale #ro RO plant for sale in peshawer ro plant price in islamabad ro plant for sale in kpk RO plant for sale in karachi ro plant price in larkana ro plant for sale in punjab #reverseosmosis #roplant #rowaterfilter #bestwaterfilter #waterpurifier #waterfiltration #mineralwater #alkalinewater #waterpurification #sypnosisinternational #taiwanroplant #econoplus #rofilter #eurotech #pentapure #aqua #bestroplant #roshop #Aqua #aquaro #taiwan #DrinkingWater #health #eurotech #taiwan #bestwaterfilter #homeroplant #sypnosis #drinkingwaterfilter #waterpurifier #drinkingroplant #mineralwaterfilter #bestpriceroplant #roplantprice #homedrinkingwaterfilter #domesticroplant #familyuseroplant #kitchenroplant #homeuseroplant #sypnosisroplantinternational #roplant(Chat with seller)roplant
Location
Pakistan
Ad id 1098960996
Report this ad