All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Staff Urgently Required 0
1 / 1

Staff Urgently Required

Johar Town Phase 2, Lahore
1 week ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameDepartmental Store
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to40000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
ھمیں اپنے ڈیپارٹمینٹل سٹور کے لیے پڑھے لکھے ، محنتی، دیانتدار اور لاھور کے رھائشی مرد حضرات کی ضرورت ھے۔ ایسے تمام افراد جو کہ مندرجہ زیل بیان کردہ اھلیت پر پورا اترتے ھوں اپنا مکمل بائیو ڈیٹا بمع پاسپورٹ سائز تصویر اور شناختی کارڈ کی تصویر کے ھمراہ صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک دیے گئے نمبر پر صرف واٹس ایپ کریں اور کال یا میسج نا کریں۔ سٹور کی برانچ: جوھر ٹا ئون نزد ایمپوریم مال لاھور آسامیاں خالی: ٹوائز، کراکری، کاسمیٹکس، ھوزری، گروسری تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک سے بی اے تک عمر کی حد: کم از کم 22 سال اور زیادہ سے زیادہ 35 سال تک (سٹوڈنٹ حضرات رابطہ نہ کریں) ڈیوٹی ٹائمنگ ٹوٹل 12 گھنٹے بمع 1 گھنٹہ کھانے کا وقفہ نیز سٹور کا تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی واٹس ایپ نمبر: (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1092511177
Report this ad