Description
لوکل گورنمنٹ ستھرا پنجاب پروگرام میں سینٹری ورکر کی ارجنٹ ضرورت ہے اس میں تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں صرف شناختی کارڈ بنا ہونا چاہیے اور زیادہ عمر کا بندہ نہ ہو اور نہ ہی معذور بندہ ہو مزید معلومات کے لیے نمبر پر رابطہ کریں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 15 مارچ
2025 ہے جلد سے جلد رابطہ کریں
0321--22969/00