Description
ہمیں ہماری کمپنی کے لیے کچھ ریٹائرڈ اور سول سٹاف کی ضرورت ہے۔
آفس ہمارا شمساباد (راولپنڈی) میں ہے۔
تعلیم اور عمر کی کوئ قید نہیں۔
کھانا اور رہائش کمپنی کی طرف سے ہو گا۔
آفس ٹائم صبح 8 سے شام 4 بجے
خواہشمند حضرات اپنی CV اور ID Card کی دونوں سائڈ کی کاپی اس(View phone number) نمبر پر بھیجھیں۔