Description
دس ہزاد واٹ وال سٹیبلائزر برائے فروخت
اے ون اور جینوین کنڈیشن میں ہے کاپر
الریاض گوجرانوالہ والوں کا سٹیبلائزر ہے۔ جو لوگ جانتے ہیں ان کو پتہ ہو گا کہ الریاض والوں کی کوالٹی نمبر ون ہے۔
میں نے پچھلے سال لیا تھا اے سی کے لیے۔ صرف 3 مہینے چلا ہے۔ اب میں نے انورٹر اے سی لے لیا ہے اس لیے فروخت کر رہا ہوں
کوئی فالٹ نہیں۔ ریپیئر نہ ہونے کی گارنٹی ہے
اے سی ، مشینری یا کسی بھی گھریلو یا کارخانہ مشینری کے استعمال کے لیے بہترین ہے
قیمت فل اینڈ فائنل 10 ہزار ہے۔ سودے بازی والے برائے مہربانی رابطہ نہ کریں
لوکیشن: میں بازار دھلے، گوندلانوالہ روڈ گوجرانوالہ