All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Sports bicycle All Ok 0
1 / 13
Rs 17,500

Sports bicycle All Ok

West Wharf, Karachi
2 days ago
Details
MakeOthers
ConditionUsed
Price17,500
Description
Sports bicycle hai all ok no any single foult all ok hai dono tyre tube bilkul new hai fresh ek b puncher nhi lgwaya howa dono ka. Baki frunt sy shak observed hai or over all b shaks lga howa hai center mai jo k tooty howe road py b jhatky nhi lgny dyta disk brakes hai picher mai right wali ka lever toota howa hai abi new installed hai all ok or gear's wali hai mai ny gear's otaar diye thy simpe use k liye isky agr ap chaho tou wo b install krwaa skty hain۔ سپورٹس سائیکل ہے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے دونوں ٹائر بالکل نیو ہیں ایک ہفتہ پہلے لگوائے تھے ٹیوب بی نیو ہیں ایک بھی پنچر نہیں ہے دونوں میں اور باقی فرنٹ سے شاک ابزرو ہے جو کہ ٹوٹے ہوئے روڈ پر جھٹکے نہیں لگنے دیتا اس کے علاوہ بھی سائیکل کے سینٹر میں سپرنگ لگا ہوا ہے جو کہ شاک ابزرور کا کام کرتا ہے اور وہاں سے سائیکل اوپر یا پھر نیچے بھی ہو جاتی ہے تصویر میں بریک کا رائٹ لیور ٹوٹا ہوا ہے جو کہ اب میں نے نیا ڈلوا لیا ہے اس میں ڈسک بریک سسٹم لگا ہوا ہے اور یہ ریسی سائیکل ہے جس میں گیئر سسٹم بھی لگا ہوا ہے اس کا گیئر سسٹم میں نے اتارا ہوا ہے اپنے سادہ استعمال کرنے کے لیے اگر اپ چاہیں تو اپ لگوا سکتے ہیں جن کی کاسٹ ایک ہزار روپیہ ہے صرف جس نے لینا ہے وہی رابطہ کرے (View phone number)nine
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089520049
Report this ad