Description
RB Household & Repairing Center !
سولر سسٹم، ائیر کنڈیشنر اور دیگر ہوم اپلائنسز کی ماہر مرمت
کیا آپ کی، سولر سسٹم، اے سی یا دیگر گھریلو اشیاء خراب ہو گئی ہیں؟ پریشان نہ ہوں!
ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں:ٹریڈمل ،ائیر کنڈیشنر اور دیگر ایکوپمنٹ کی مکمل مرمت اورخریداری
فریج، اے سی، سولر انورٹر، بیٹریز، واشنگ مشین، مائیکروویو اوون، اور دیگر الیکٹرانک آئٹمز کی پروفیشنل ریپئرنگ
ائیر کنڈیشنر کی گیس فلنگ، سروسنگ، انسٹالیشن اور مکمل چیک اپ
سولر سسٹم کی انسٹالیشن اور مرمت – کم وولٹیج، بیٹری بیک اپ اور انورٹر کے مسائل کا حل
کم قیمت میں معیاری سروس
فوری اور قابلِ بھروسہ سروس – گھر بیٹھے مرمت کی سہولت
ماہر اور تجربہ کار ٹیکنیشنز
کوئی اضافی چارجز نہیں – صرف معیاری کام!
ابھی صرف ان نمبر پرکال کریں(View phone number) (View phone number)
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
RB Household & Repairing Center
پھلائ گل نالا گلبہار بلاک بحریہ ٹاؤن لاہور